عصر حاضر کے کذاب راوی – حنیف ڈار کا امام بخاری پر جھوٹ
نوٹ: یہ مضمون حافظ محمد زبیر کی فیس بک وال سے کاپی کیا گیا ہے (شیر سلفی) عصر حاضر کے کذاب راوی —————————– محدثین نے جب احادیث کی جانچ پڑتال کے اصول مدون کیے اور ان کی روشنی میں صحیح (sound)، ضعیف (weak report) اور موضوع (fabricated) یعنی منگھڑت روایات میں