کیا حدیث محفوظ نہیں ہے ؟؟
تحریر: ابو بکر قدوسی ہمام بن منبہ یمنی سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کے مشہور ترین شاگرد تھے ، انہوں نے اپنے استاد محترم سے سنی کچھ روایات کا انتخاب کتابی شکل میں تیار کیا ۔جس کو آپ صحیفہ ہمام بن منبہ کے نام سے جانتے ہیں ، ان احادیث