صحیح بخاری جلد اول :مواقیت الصلوات (اوقات نماز کا بیان) : حدیث:-602
كتاب مواقيت الصلاة کتاب: اوقات نماز کے بیان میں THE BOOK OF THE TIMES OF AS-SALAT (THE PRAYERS) AND ITS SUPERIORITY. 41- بَابُ السَّمَرِ مَعَ الضَّيْفِ وَالأَهْلِ: باب: اپنی بیوی یا مہمان سے رات کو (عشاء کے بعد) گفتگو کرنا۔