نبی علیہ السلام کا جونیہ نامی خاتون کے ساتھ نکاح اور طلاق والی روایت کا جواب
تحریر: خلیق الرحمن قدر افادات: شیر سلفی مستشرقین ، ملحدین و منکرین حدیث صحیح بخاری کی حضور ﷺ کے جونیہ کے ساتھ نکاح والی ایک حدیث کو لوگوں کو نبی کریم ﷺ کی پاک شخصیت کے بارے میں گمراہ کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں اور منکرین حدیث کی طرف سے