کیا قتل عثمان رضی اللہ عنہ میں صحابہ کا کردار تھا ؟
کیا قتل عثمان رضی اللہ عنہ میں صحابہ کا کردار تھا ؟ ازقلم : ابوبکر قدوسی ..(پرانی تحریر ، نشر مکرر ۔۔۔یہ مضمون گو ابوظہبی کے ایک امام مسجد کے سرقه شدہ مضمون کے جواب میں لکھا گیا تھا ، لیکن چند روز قبل مولوی اسحاق کی گفتگو سیدنا