سیّدنا عمر فاروق ؓ کے زمانے میں قحط سالی کی صورت میں نبی ﷺ کی قبر پر آ کر دعا کی درخواست کرنا : واقعے کی حقیقت
📍ضعیف احادیث و موضوع روایات📍 ✒️ یہ واقعہ صحیح نہیں ✘ سیّدنا عمر فاروق ؓ کے زمانے میں قحط سالی کی صورت میں نبی ﷺ کی قبر پر آ کر دعا کی درخواست کرنا : واقعے کی حقیقت❗ عَنْ مَّالِکِ نِ الدَّارِ، قَالَ : وَکَانَ خَازِنَ عُمَرَ عَلَی الطَّعَامِ، قَالَ : أَصَابَ النَّاسَ قَحْطٌ