"فأتوا حرثکم انی شتئم” کی تفسیر
اعتراض 7: "فأتوا حرثکم انی شتئم” کی تفسیر (جلد دوم صفحہ نمبر ٣١ روایت نمبر ١٦٤١) دوسری سند عبد الصمد- عبد الوارث۔ ایوب – نافع سے وہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ "فأتواحر ثکم أنی شئتم” سے مطلب یہ ہے کہ مرد عورت سے جماع کرے.