امام بخاری اور صحیح بخاری پر دیگر ائمہ کی تنقید کی اصلیت
پشاورکے ایک خطیب صاحب جوآئے روز امام بخاری کی الصحیح پر اعتراضات کرتے رہتے ہیں ،، آج ایک کلپ میں ان محدثین علماء کے ناموں کا تذکرہ کررہے تھے ، جنھوں نے امام بخاری کی الصحیح پر اعتراضات کیے ہیں ، پھر آخر میں کہتےہیں،کہ صرف میں نےاور انگریز نے اس